A fire broke out in Centaurus Mall in Islamabad

 اسلام آباد کے سینٹورس مال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔



اسلام آباد (تازہ ترین خبر رساں میڈیا کے مطابق آج دوپہر 09اکتوبر 2022ء)کواسلام آباد کے مشہور نجی سینٹورس شاپنگ مال میں اچانگ سے آگ بھڑک اٹھی اسی دوران سینکڑوں افراد بھی اسی شاپنگ مال کے اندر موجود تھے میڈیا کے مطابق آگ سینٹورس شاپنگ مال کے تیسرے فوڈ فلور پر لگی جس کی وجہ سے آگ نے بلڈنگ کے کافی حصے کو اپنے لپیٹے میں لے لیا۔



شاپنگ مال میں موجود لوگوں کوامدادی ٹیموں کے ذریعے  باحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے ۔ تاحال نقصان کا جائزہ نہیں لگ سکا ہے ریسکیوٹیمیں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہو چکی ہیں ۔




واضح رہے اس کے قبل  لاہور کے مشہور موبائل مارکیٹ حفیظ سینٹر میں بھی آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں بہت زیادہ نقصان ہوا گیا تھا ۔


1 Comments

Previous Post Next Post

Contact Form