Blessings of the name of Muhammad

نام محمدﷺ کی برکتیں


حضرت محمدؐ ہماےپیارے آخری نبی جو اس دنیامیں 12 ربیع الاول کو تشریف لائے انہوں نے دین اسلام کو مکمل کیا اور اللہ تعالی کے کلام الٰہی کو بلند و بالا کیا۔

نام محمدؐ کی برکتوں پر ایک کتاب ( محمد الیاس عطار قادری رضوی)صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے جس کو پڑھ کر آپ سب مستفید ہو سکتے ہیں اور نبی اکرمؐ کی برکتوں بھری سنتوں پر بھی عمل کر سکتے ہیں (جزاک اللہ خیر)۔





کتاب علم کا خزانہ ہے انکی قدر کیجئے اور کیوں کے ہمارے بزرگان دین انہیں کتابوں میں اپنی زندگی میں حاصل کیے گئے علم کو محفوظ کر چکے ہیں اس لیے ہمیں اپنی زندگی میں زیادہ سیکھنے کے لیے کتابوں ہی سے مدد ملتی ہے۔
کتاب کا پی ڈی ایف نیچے دیے گئے لنک پر موجود ہے۔







Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form