کورولوس عثمان سیزن 4 قسط نمبر2کا ٹریلر نمبر -2
کورولوس عثمان سیزن 4 کی قسط نمبر 100 یعنی کہ ہمارے مطابق قسط نمبر 2 کا ٹریلر2 اپلوڈ ہو گیا ہے ابھی قسط دو سے تین دمیں آجائے گی جیسے ہی قسط آجاتی ہے تو ہم آپ کے لیے اسے اپ لوڈ کر دیں گے۔
عثمان اپنے بیٹے کو لڑائی کے رولز بتاتے ہوئے۔
بوران اور اسکے ساتھی لڑائی کا جائزہ لگاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
اپنے سپاہیوں کی حوصلہ افضائی کرتے ہوئے اور اللہ اکبر کا نارہ لگاتے ہوئے عثمان بئے ۔
Kurulus Osman |
عثمان کورولوس کی قسط نمبر 2 کافی دلچسپ ہونے والی کیوں کے اس میں بہت سے نئے دشمن بھی سامنے آئیں گے اور کافی لڑائی بھی ہوگی۔
ٹریلر نمبر 2 دیکھنے کےلیے لنک پر کلک کریں۔
امید ہے آپ کو یہ قسط پہلی سے زیادہ دلچسپ لگی ہو گی اگر آپ مزیداقساط ہمارے پیج پر عثمان کورولوس دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کمینٹ میں بتا سکتے ہیں۔
Tags
Kuruluş Osman